جب تمہیں خوشیاں ملیں تو تین چیزوںکو کبھی مت بھولنا
اللہ کو
اسکی مخلوق کو
اپنی اصلیت کو
اس انسان بے بھروسہ کروجو تمہاری تین باتیں جان سکے!
مسکراہٹ کے پیچھے دکھ
غصے کے پیچھے پیار
چپ رہنے کے پیچھے وجہ
اچھی زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں
جو پاسند ہے اسے حا صل کر لو
یا پھر
جو حاصل ہے اسے پسند کر لو
Share
No comments:
Post a Comment